برطانیہ آف شور کمپنیوں کا مرکز، 52 ہزار جائیدادیں گمنام سرمایہ کاروں کی ملکیت

برطانیہ اور ویلز میں تقریباً 18,000 سے زیادہ آف شور کمپنیاں ہیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل یو کے

پاکستان سے یومیہ 50 لاکھ ڈالرز کی اسمگلنگ، افغان حکومت کی لائف لائن قرار، تحقیقاتی رپورٹ

اقوام متحدہ افغانستان کو ایک ہفتے میں صرف چار کروڑ ڈالرز بطور امداد دیتا ہے جب کہ اس کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز ہیں، دی بزنس اسٹینڈرڈ

2000 سال قدیم خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

ہنات کی تعمیر نو کا کام برطانیہ میں 2019 میں شروع ہوا تھا

ترکیہ شام ہولناک زلزلہ: اموات 10 ہزار سے بڑھنے کا خدشہ

ترکیے اور شام میں زلزلے سے تباہی بڑے پیمانے تک جانے کا امکان ہے۔

ترکیہ میں دو، شام میں ایک زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 3800 سے زائد، ہزاروں زخمی

ترکیہ میں 1600 جب کہ شام میں 900 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، اب تک 78  آفٹرشاکس محسوس کیے گئے ہیں، ترک ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی

ترکی اور شام میں زلزلے کی پیشگوئی 3 روز قبل کر دی گئی تھی

جنوبی وسطی ترکیہ، اردن، شام اور لبنان میں 7 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آئے گا، پیشگوئی

ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر خصوصی طیارہ روانہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف خود بھی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کے ہمراہ ترکیہ کا دورہ کریں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے

سعودی عرب کا کابل میں سفارت خانہ بند

سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کا خطرہ تھا

پرویز مشرف واحد جنرل تھے جنہوں نے حقیقی معنوں میں مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش کی، محبوبہ مفتی

مشرف کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کا ایسا حل چاہتے تھے جو  پاکستان اور بھارت دونوں کےلیے قابل قبول ہو، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر

پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا حقیقی مسئلہ ہے، جمائمہ خان

 میرے بیٹوں کو انگلش نام نہ ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹس پر غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، عمران خان کی سابق اہلیہ کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز