ترکیہ اور شام میں زلزلےسے اموات کی تعداد 29 ہزار سے بڑھ گئی

ترکیہ میں6ہزار عمارتیں تباہ ہوئی ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے

فرانس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 7 مارچ سے پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔

امریکی لڑاکا طیارے نے فضا میں اڑنے والی مشتبہ چیز مار گرائی

پینٹاگون نے امریکی فضائی حدود میں کارنما چیز کو مار گرانے کی تصدیق کر دی۔

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 25 ہزار سے بڑھ گئیں

ترکیہ سے اقوام متحدہ کا پہلا امدادی قافلہ شمال مغربی شام میں داخل ہو گیا۔

بھارتی جنگی جنون نوجوانوں کے روزگار بھی کھا گیا

332 بین الاقوامی کمپنیوں نے ایک لاکھ سے زائد بھارتی ملازمین کو فارغ کر دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال

ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس جنوری 2021 کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد معطل کر دیئے گئے تھے۔

امریکی جریدہ بھارتی انتہا پسندوں کا نیا چہرا سامنے لے آیا

بھارتی ہندو انتہا پسند فیس بک کے ذریعے ہتھیاروں کی خریدوفروخت میں ملوث ہیں۔

حکومت پر تنقید، ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند

صدر طیب اردوان کی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے

ترکیہ شام میں ہولناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار ہو گئی

یورپی یونین نے شام کیلئے 35 لاکھ یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز