آسکر کی میزبانی، دپیکا پاڈوکون پاکستانی نژاد اداکار رض احمد کیساتھ کریں گی

میزبانوں میں زو سلڈانا، ڈیوائن جانسن، ایمیلی بلنٹ اور مائیکل بی جارڈن بھی شامل ہوں گے۔

پاکستانی تاجر نے اپنی دلہن کو سونے میں تول دیا ؟

جو سونا دلہن کو تولنے میں استعمال ہوا وہ جعلی تھا اور سب کچھ جنرل ویڈنگ تھیم کا حصہ تھا، غیر ملکی خبر رساں ادارہ

ترکیہ زلزلہ، 23 دن بعد ملبے سے کتا معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا

اس سے قبل ملبے میں دبے ایک گھوڑے اور آٹھ بھیڑوں کو بھی ریسکیو کیا گیا تھا

برطانوی وزیر کا عوام کو شلجم کھانے کا مشورہ

عوام شلجم زیادہ کھائیں کیونکہ یہ ملکی پیداوار ہیں، برطانوی وزیر

امریکہ کا عمران خان کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق جواب دینے سے گریز

پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں، نیڈ پرائس

بیوی کو لائیو تھپڑ رسید کرنے والے شخص کو ایک سال قید کی سزا

ملزم نے ہزاروں لوگوں کے سامنے اپنی بیوی کی جسمانی سالمیت کو نقصان پہنچایا،عدالت

پاکستان کی مدد کریں، چین کی اپیل

ترقی یافتہ ملکوں کی سخت معاشی پالیسیاں پاکستان جیسے ملکوں میں معاشی بحران کا سبب ہیں۔چینی وزارت خارجہ

75 سالہ شخص کی 70 سالہ عورت سے محبت کی شادی

اولڈ ایج ہوم میں بابو راؤ پٹیل نے انوسیاشندے سے شادی کر لی

امریکی صدرجوبائیڈن کوٹک ٹاک پرپابندی لگانےکااختیارمل گیا

وہ امریکہ میں کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا سکیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز