کابینہ اجلاس: بلاول بھٹو نے ملک میں پانی کی قلت کا معاملہ اٹھا دیا

ملک میں پانی کی قلت کی وجہ سے عوام بالخصوص کاشت کار مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔

اگر صدر کو کوئی کام نہیں کرنا تو گھر چلے جائیں، ایاز صادق

مسلم لیگ ن نے صدر مملکت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ایڈووکیٹ جنرل کی برطرفی نہ گورنر شپ، پرویز الہیٰ کا دہرا انکار

سمری پر دستخط کیلئے آئے گورنر ہاؤس کے عملے کو واپس بھیج دیا۔

موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ محدود کرنے کیلئے 100 ارب اضافی درکار ہیں: وزیر توانائی

وزیر اعظم نے شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں توازن پیدا کرنے کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر خرم دستگیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

مراسلے میں دھمکی ملی،تحریک عدم اعتماد کا ذکربھی ہوا، چیف جسٹس تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنائیں، صدر

حکومت کی تبدیلی کی مبینہ سازش کی مکمل تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی کا عمران خان کو خط کا جواب

5 سال میں 1405 ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں دلوائیں، چیئرمین نیب

نیب کا کام بدعنوانی کے خلاف ہر حالت میں متحرک رہنا ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

عمران خان کے کردار کی تاریخ ہمیشہ مذمت کرتی رہے گی، مریم اورنگزیب

عمران خان کے حکم پر آئینی مناصب کی توہین کی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں مہنگائی کم کرنے کیلئے اہم فیصلہ

سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث سفید پوش طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس کررہ گیا، حمزہ شہباز

چوہدری پرویز الہی قائم مقام گورنر یا سپیکر پنجاب اسمبلی؟

آئین اور قانون کے مطابق ہی امور سرانجام دیں گے، چوہدری پرویز الہی

ٹاپ اسٹوریز