اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست واپس لے لی

اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں وکیل سلمان بٹ پیش ہوئے

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج

ظفر علی شاہ اور وحید کمال نے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کیلئے 2015 میں درخواستیں دائر کی تھیں

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز

ہمیں قیام امن اور ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دورکرناہوگا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے دنیا کے نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس کی سربراہی کی

پیٹرول مہنگا، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے اضافہ، ڈیزل کی قیمت برقرار

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 10افراد جاں بحق

سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 569 ہوگئی

وفاقی اور پنجاب حکومتیں آمنے سامنے: پرویز الٰہی اور آئی جی پنجاب کے درمیان بھی تنازع

25 مئی کے واقعات کے ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پہ عمران خان نے پہلے ہی وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے کہا تھا کہ آئی جی کو تبدیل کر دیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی کے جلد اعلان کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتا، خواجہ آصف

اس دفعہ جو تعیناتی ہو گی اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہو گا، وزیر دفاع

آرمی چیف کی تعیناتی پر سزا یافتہ نواز شریف سے وزیراعظم کی مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے حلف کی کاپی بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

ٹاپ اسٹوریز