جلد جی میل، یوٹیوب اور گوگل میپس بلاک ہوجائیں گے

27 ستمبر کے بعد سے تمام صارفین اینڈرائیڈ پر  گوگل اکاؤنٹ پر بھی سائن ان نہیں ہوسکیں گے

جی میل ایپ میں بڑی اپ ڈیٹ

جی میل موبائل ایپ میں ڈائریکٹ کالنگ کی سہولت کا اضافہ کیا جا رہا ہے

گوگل نے افغان حکومت کے ای میل اکاؤنٹس بلاک کر دیے

نئے حکمران اپنے دشمنوں کو تلاش کرنے کے لیے بائیو میٹرک اور افغان پے رول ڈیٹا بیسز کا غلط استعمال کر سکتے ہیں

گوگل کی 8 ایپس پر پابندی، پولیس نے صارفین کو خبردار کر دیا

گوگل نے حال ہی میں انتہائی مضر وائرس رکھنے والی 8 ایپس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

گوگل کی 2 ماہ میں چوتھی وارننگ

ہیکرز سے محفوظ رہنا ہے تو اپنا براؤزر فوری اپ گریڈ کریں

گوگل بھی پاکستان کے یوم آزادی کی خوشیوں میں شریک

پاکستانیوں کے جشن میں شریک ہونے کے لیے اپنا ڈوڈل  تبدیل کر دیا

گوگل کا گھر سے کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ

گوگل ملازمین تنخواہوں میں کٹوتی کے بدلے مستقل طور پرگھر سے کام کریں گے۔

فرانس: گوگل پر 9 ارب سے زائد کا جرمانہ

فرانسیسی مسابقتی ادارے کی جانب سے جرمانے کا فیصلہ بہت ہی مایوس کن ہے، گوگل

دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر پابندیوں کا خدشہ

چین میں انٹرنیٹ کی آزادی پرحملہ کیا جا رہا ہے

گوگل پر اجارہ داری کا الزام

گوگل اپنے صارفین سے 30 فیصد شیئرز لیتا ہے

ٹاپ اسٹوریز