حسن علی کراچی کنگز کے نائب کپتان مقرر
حسن علی اس سیزن میں کپتان ڈیوڈ وارنر کی معاونت کریں گے۔
کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی
کراچی کنگز اپنا افتتاحی میچ 12 اپریل کو ملتان کیخلاف کھیلے گا
ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کے کپتان مقرر
انہیں شان مسعود کی جگہ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔
پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
جیت کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی
پی ایس ایل9،کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3وکٹوں سے شکست دیدی
کراچی کنگز نے178رن کا ہدف7وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کیا
یونائیٹڈ اور کنگز کے کپتانوں کے درمیان گرما گرمی، شاداب نے غلط فہمی قرار دے دیا
میچ کے اختتام پر دونوں کپتانوں نے خوشگوار انداز میں ایک دوسرے کو گلے لگایا
پی ایس ایل 9،سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح
کامیابی کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پردوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر پراجمان ہیں
کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکو 7وکٹوں سے شکست دیدی
کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ملتان پوائنٹس ٹیبل پر 12 پوائنٹس کے ساتھ سرِفہرست ہے
امبانی کے بیٹے کی شادی، پولارڈ پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے
ممبئی انڈینز کا حصہ ہونے کی حیثیت سے مکیش امبانی نے پولارڈ کو دعوت دے رکھی تھی

