کورونا پر قابو پانے کیلئے چینی ماہرین سے مدد لینے کا وقت ہے، یاسمین راشد

چین کو کورونا وائرس پر اتنی جلدی قابو پانے پر مبارکباد دیتے ہیں، وزیر صحت پنجاب

کورونا وائرس، اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں، وزیر صحت پنجاب

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار محکمہ صحت کے انتظامات سے مطمئن ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، یاسمین راشد

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 17ہزار 485 کیسز سامنے آئے ہیں، وزیرصحت پنجاب

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ حکومتِ پنجاب کو موصول

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جائزہ لینے کے لیے محکمہ صحت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع

نواز شریف کی رپورٹس نہ بھیجی گئیں تو محکمہ داخلہ ایکشن لے گا، ڈاکٹر یاسمین راشد

نواز شریف کی ضمانت کی مدت بھی 25 دسمبرکو ختم ہوچکی ہے لیکن ایک بھی میڈیکل رپورٹ مہیا نہیں کی گئی۔

وکلا کو اپنے اوپر لگنے والا دھبہ دھونے میں وقت لگے گا، وزیر صحت پنجاب

ڈاکٹرز انسانیت کی خدمت کرتے ہیں اور اسی احساس پر ڈاکٹروں نے کوئی ہڑتال نہیں کی بلکہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔

وہاڑی: یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ، انتظامیہ پر شدید برہم

حکومت کو نا اہل ڈاکٹرز اورعملے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیرصحت

ممتاز گلوکار شوکت علی اسپتال سے گھر منتقل

عالمی شہرت یافتہ فنکار کے علاج پرآنے والے تمام اخراجات حکومت نے برداشت کیے ہیں۔ حکومت پنجاب کا دعویٰ

بھارت کو مسلمانوں کے جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیئیں، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ مہمان خانے پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔

’نواز شریف کو لگائے جانیوالے پلیٹ لیٹس بیماری کے باعث ضائع ہوگئے‘

ن لیگی رہنما عطاءللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رپورٹس بیرون ملک ماہرین کو بھجوا دی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز