احسن اقبال کا بیٹا احمد اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب کا چیئرمین منتخب
وفاقی وزیر کے فرزند 21 اپریل کو ضمنی الیکشن میں حلقہ پی پی 54 ظفروال سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو منا لیا، ساتھ دینے کا اعلان
میں نے میڈیا پر جو گفتگو کی اسے غلط رنگ دے کر پیش کیا گیا، شیر افضل مروت
چیئرمین این سی ایچ ڈی کرنل (ر) امیر اللہ مروت عہدے سے فارغ
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے چیئرمین این سی ایچ ڈی کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔
سگریٹ اسمگلنگ کی سختی سے روک تھام کی جائے، وزیراعظم
15 جولائی تک تمباکو کے تمام کارخانوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم یقینی بنایا جائے، میاں شہباز شریف کی چیئرمین ایف بی آر کو ہدایت۔
سپریم کورٹ کے افسر پارلیمنٹ نہ آئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، نور عالم خان
ہم سپریم کورٹ کو ریکارڈ دینے کو تیار ہیں مگر سپریم کورٹ پہلے دے، عدلیہ کو اپنے اثاثے ڈیکلیئر کرانے ہوں گے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہو گی
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین، محکمہ موسمیات کے نمائندے اور سپارکو کے نمائندے شریک ہوئے۔
17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا، عمران خان
قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے بعد 90 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔
امید ہے نئی فوجی قیادت آئینی حقوق کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریگی، پی ٹی آئی
وفاق کی سابق حکمراں جماعت کی جانب سے نئی فوجی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار، اعلامیہ
اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، وہ ڈیل کے بغیر نہیں آسکتا تھا، عمران خان
حکمرانوں! سن لو، دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال دو، میں اور قوم تیار ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب
قوم کے لوٹے گئے 11 سو ارب روپے ہضم کرنے کی اجازت دی جارہی ہے، عمران خان
شہباز شریف ہر جگہ جا کر کہتے ہیں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبور ہوں۔
بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے ایک گھنٹے میں ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کر لیے، پیپلزپارٹی
امریکہ نے وزیر خارجہ کی اپیل کے بعد پاکستان کو ساڑھے 6 ارب روپے کی امداد دی، اعلامیہ
بلوچستان و سندھ میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، این ڈی ایم اے
بارشوں اور سیلاب سے 598 افراد جاں بحق اور 974 زخمی ہوئے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی
تحریک انصاف کم از کم 15 نشستیں جیت رہی ہے، عمران خان کا دعویٰ
ہمارے سب لوگ ریٹرننگ افسران سے سرکاری تنائج کے حصول تک اپنی جگہ بالکل نہ چھوڑیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت
عمران خان کا لانگ مارچ کے شرکا کے پاس اسلحے کا اعتراف
سو فیصد یقین تھا کہ گولی چلنی ہے، گولیاں چلتی تو ہماری طرف سے بھی لوگ تیار تھے، میں نے دیکھا ہمارے لوگوں نے بھی پستول رکھے تھے۔
عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے پاکستان میں حکومتی تبدیلی پر وضاحت مانگ لی
کیا امریکی اقدام سے پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات کو تقویت نہیں ملی؟ چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر منگل کو منائی جائیگی
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا پریس کانفرنس سے خطاب۔
کٹھ پتلیوں سمیت امپورٹڈ حکومت نا منظور قوم کی آواز ہے، عمران خان
قوم بد دیانت ضمیر فروشوں کا بیانیہ اپنانے کو کسی طور تیار نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے صدارتی خطاب
خان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے،ن لیگ کے ساتھ ایک اور چارٹر آف ڈیموکریسی پر کام شروع ہوگا: بلاول
کراچی میں دہشت گردی کا واقعہ بلوچ عوام کے حقوق اور وفاق پر حملہ، پاکستان کی ترقی کے خلاف سازش ہے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب
عمران خان کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان
جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا اسلام آباد میں ہی رہیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا یوم تاسیس پرویڈیو پیغام
عمران خان دھمکیاں دے رہے ہیں، امید ہے غیر جمہوری اقدام نہیں اٹھایا جائیگا: بلاول
ملک چلانا کرکٹ کا کھیل نہیں ہے، انٹرویو میں ابیسلوٹلی ناٹ کہنا آسان لیکن آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا مشکل ہے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

