سربراہی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کریں گے ، ٹیم 7 روز میں سفارشات پیش کرے گی
باکو سے 121 مسافروں کی وطن واپسی، سفارتخانوں اور حکومت پاکستان کا کلیدی کردار
خلیجی ممالک ، ٹورنٹو اور پیرس جانیوالی پروازیں عمان کی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں ، پی آئی اے
مسافر 9 جون تک پیشکش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، ترجمان پی آئی اے
پی آئی اے نے 9.3 ارب روپے آپریشنل منافع جبکہ 26.2 ارب روپے خالص یا نیٹ منافع کمایا ہے۔
مسافر 28 فروری سے 16 مارچ تک اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، ترجمان
پہلی مرتبہ مناسب خریدار نہ ملنے کے باعث حکومت پھر قومی ایئر لائن کی نجکاری کیلئے سرگرم
10 فیصد رعایتی ٹکٹ پر سفر 9 فروری سے 20 مئی 2025 تک کیا جا سکتا ہے
خرم مشتاق، ائیر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر عہدے کا چارج لیں گے۔
خصوصی رعایت کینیڈا میں رہنے والے ہم وطنوں کیلئے تحفہ ہے ، ترجمان پی آئی اے
جو پارٹی پی آئی اے خریدے گی اس کو 51 فیصد سرمایہ کاری کرنا ہوگی، ذرائع
رمضان المبارک کے دوران مسافروں کا لوڈ انتہائی کم ہونے پر پروازیں کینسل ہوئیں، سی اے اے
آئی ایم ایف وفد توانائی سیکٹر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ذرائع
ہنگامی صورتحال میں تاخیر سے کیے گئے فیصلے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، پی آئی اے
پی آئی اے کا قرض 825 ارب روپے اور بجلی چوری سالانہ 500 ارب روپے ہے۔












