’ہیڈ ایگزامینر نے فیاض الحسن کے بیٹے کے نمبر بڑھانے میں اختیارات سے تجاوز کیا‘

ثابت ہو گیا کہ میری جانب سے ہیڈ ایگزامینر پر کوئی دباؤ نہیں تھا، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد اور پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، حکومتی اقدمات ناکافی

ناکافی اقدامات کے باعث ہر گزرتا دن مریضو کی تعداد میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ کتنے مریض سامنے آئے؟

جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال میں بھی ڈینگی کا مرض پھیل گیا ۔ چند روز کے اندر 65 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔

رواں سال اب تک 1304 بچے جنسی تشدد کا نشانہ بن چکے،رپورٹ

غیر سرکاری تنظیم ساحل کی جانب سے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کی رپورٹ  میں بتایا گیاہے کہ جنسی تشدد کا نشانہ بننے والوں میں ساتھ سو انتیس بچیاں جبکہ پانچ سو پچہتر بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے ۔ 

دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے کی سازش میں ملوث افسران کے خلاف مقدمہ

کنٹریکٹر پر ریت نکالنے کے بہانے اربوں روپے کا سونا نکالنے کا الزام بھی عائد کیا گیاہے۔ 

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کی شکایت لیکر ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئے

محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی  ہے۔

محکمہ پولیس نے چھوٹے اہلکاروں کو تختہ مشق بنا لیا

پنجاب پولیس میں بڑے مگرمچھوں کو بچانے کے لیے چھوٹے اہلکاروں کو بَلی چڑھائے جانے کا رجحان زور پکڑنے لگا ہے۔

پنجاب کابینہ میں اراکین کی تعداد 46 ہوگئی

پنجاب کابینہ کی تعداد تاریخ کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی، سابق اداور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے مریضوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی

سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے زائد ہے۔ خیبرپختون خوا میں ڈینگی کے 77نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے وہاں  مریضوں کی  کل تعداد 1036 تک پہنچ گئی ہے۔

سیاحوں کی حفاظت کیلیے نئی فورس کے قیام کی سفارش

آئی جی پنجاب پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ٹورسٹ فورس کی سمری منظوری کے لیے ارسال کر دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز