کے پی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کر گئی

حکومتی اقدامات تاحال ڈینگی کی روک تھام میں ناکافی دکھائی دے رہے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں، ان کے عزیز و اقارب اور عوام الناس میں تشویش پائی جاتی ہے۔

‘جب کوئی ڈینگی سے مرتا ہے تو لاکھوں شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں’

یہ لوگ ٹی وی بنا کر اسلام کی تشریح کرنے جا رہے ہیں جنہیں تشریح کا مطلب بھی نہیں آتا۔ حسن نثار

ڈولفن فورس کے اہلکار کی خودکشی، ذمہ دار کون؟

‘خود کشی کر لو یا نوکری سے فارغ ہو جاؤ۔‘

پنجاب: خواتین کیلئے مخصوص بسیں چلانے کا فیصلہ

خواتین کیلئے مخصوص بسیں خواتین ہی چلائیں گی، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 319 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 342 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے اور وہاں پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار 22 تک پہنچ گئی ہے۔ 

پنجاب: سرکاری محکموں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں تمام زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف دور کا ایک اور منصوبہ آڈٹ کی زد میں

میٹرو بس ٹریک کی خوبصورتی پر 11 کروڑ 84 لاکھ روپے کے ضیاع سے قومی خزانے کو ہونے والے مبینہ نقصان پر آڈٹ رپورٹ تیار

’ہیڈ ایگزامینر نے فیاض الحسن کے بیٹے کے نمبر بڑھانے میں اختیارات سے تجاوز کیا‘

ثابت ہو گیا کہ میری جانب سے ہیڈ ایگزامینر پر کوئی دباؤ نہیں تھا، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد اور پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، حکومتی اقدمات ناکافی

ناکافی اقدامات کے باعث ہر گزرتا دن مریضو کی تعداد میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ کتنے مریض سامنے آئے؟

جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال میں بھی ڈینگی کا مرض پھیل گیا ۔ چند روز کے اندر 65 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔

ٹاپ اسٹوریز