رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

عدالت نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ 28 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

شہباز گل کے تین’جرم‘

گزشتہ برس ستمبر میں جب انہیں عہدہ دیا گیا تو انہوں نے اپنے حق میں ایک نوٹیفکیشن جاری کرایا تھا

‘بھارت کشمیر میں پھنس چکا اور اب واپسی کا راستہ نہیں’

بھارت اور پاکستان اپنی جگہ سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، تجریہ کار

پنجاب میں اہم تبدیلیاں، جہانگیر ترین کی وزراء سے ملاقاتیں

جہانگیر ترین سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی، ذرائع

پنجاب کی بیوروکریسی میں ایک مرتبہ پھر اکھاڑ بچھاڑ

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری انڈسٹریز طاہر خورشید کو تبدیل کرکے سیکرٹری مواصلات تعینات کردیا گیاہے۔ 

ملک اور حکومت کا ساتھ ساتھ چلنا ممکن نہیں، قمر زمان

جب سے حکومت آئی ہے آئینی بحران پیدا ہوچکا اور فسطائی انداز میں حکومت چلائی جا رہی ہے، پی پی رہنما

پنجاب: جان لیوا امراض اور معمولی جرائم کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

لاہور ریجن کی پانچ جیلوں میں گنجائش سے پانچ ہزار قیدی زائد ہیں تاہم یہاں نو ہزار پچاسی افراد کی گنجائش ہے

مقامی حکومتوں کے نئے نظام سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

 اجلاس میں شرکاء کو صوبہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے نئے نظام کے خد وخال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ 

دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے موبائل استعمال پر پابندی عائد

 ایس ایچ او اور انچارج سے نچلے رینک کا پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران فون کا استعمال اور ویڈیو نہیں بنائے گا۔

رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 14 ستمبر تک ملتوی

سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت میں پیش گیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز