پاکستان میں کوروناوائرس کے 545نئے کیسز رپورٹ

تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے6 اموات ہوئی ہیں

بادی النظر میں پولیس کا نظام فیل ہو چکا، لاہور ہائیکورٹ

رات 11 سے ایک بجے ہر ضلع میں ایک سینئر افسر روڈ پر ہونا چاہیے، عدالت

پنجاب عمران خان کی ہٹ دھرمی کا نشانہ بن چکا، احسن اقبال

پنجاب کے عوام سے بدلہ لینےکیلئےبزدار کو وزیراعلیٰ بنایا گیا، رہنما ن لیگ

ون فائیو اور 1122 کو موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن سے منسلک کرنے کا فیصلہ

متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید6افراد جاں بحق

ملک بھرمیں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد5ہزار540 رہ گئی ہے

لاہور: بارشوں سے نمٹنے کیلئے 11 مقامات پر زیر زمین واٹر ٹینک بنانے کی منظوری

 زیر زمین واٹر ٹینکس مون سون 2021 سے قبل بنائے جائیں گے، ایم ڈی واسا

پاکستان میں کورونا وائرس کے 6ہزار 794 ایکٹیو کیسز رہ گئے

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے 426 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

جنوبی پنجاب: ایڈیشنل آئی جی پولیس کا عہدہ خالی ہو گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نئے آئی جی پنجاب کو اس منصب کے لیے تین افسران کے نام بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی

اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکے گا، عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز