لاہور: منشیات کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ 

2020 میں ہر ماہ سوا دو سو سے زائد منشیات کے مقدمات رجسٹرڈ ہوئے

لاہور کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا

شہر میں اس وقت 3 سو 95 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 35 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں وی او

پنجاب: 2020 میں خواتین سے زیادتی کے 3 ہزار سے زائد واقعات

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق زیادتی کے 2 ہزار 255 مقدمات کا چالان ہوا

لاہور میں ایک اور منصوبہ شروع کرنے کی تیاری

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایل ڈی اے کو شاہدرہ ایلی ویٹیڈ ایکسپریس وے شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے

محکمہ ایکسائز پنجاب: آکشن گاڑیوں کا اسکینڈل، 18 کے خلاف مقدمہ

محکمہ اینٹی کرپشن ریجن اے نے ای ٹی او عدیل امجد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پنجاب:پہلی سےبارہویں جماعت تک قرآن کی تعلیم لازمی قرار

تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں میں قرآن مجید کا سلیبس لازمی قرار دیا گیا ہے

پنجاب کی2 ڈویژنز میں تمام خاندانوں کو صحت سہولت کارڈ دینے کا فیصلہ

کارڈ سے30 سرکاری و نجی اسپتالوں سے مفت علاج و ادویات کی سہولت ہوگی

پنجاب میں یکساں نصاب تعلیم کےنفاذکی منظوری

پنجاب میں تمام سرکاری و نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم ہوگا

فوج مخالف بیانیے کو پنجاب میں کسی صورت پذیرائی نہیں مل سکتی، فواد چوہدری

ن لیگ کے لوگوں سے کہتا ہوں خدارا اس ٹبر کے پیچھے مت چلیں، شہباز گل

مینار پاکستان پر جلسے کے بعد مقدمات درج

ملزمان پر گیٹ کے تالے توڑ کر پارک میں داخل ہونے،کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام

ٹاپ اسٹوریز