پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش: مسافروں کیلیے کورونا نیگٹیو ٹیسٹ لازمی قرار

کورونا وائرس کا یہ ٹیسٹ 48 گھنٹوں کے لیے کار آمد ہونا چاہیے، فضائی کمپنی گلف ایئر کا انتباہ

سی اے اے: نیا سفری ہدایت نامہ جاری

نئے سفری ہدایت نامے کے تحت کیٹیگری سی میں شامل 23 ممالک میں بھارت بھی شامل ہے۔

زمبابوے سے شکست کے بعد بابراعظم کا بیان آ گیا

بطور اوپنر ٹیم اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے جس کی وجہ سے مڈل آرڈر پر پریشر آیا۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے دی

 پاکستان زمبابوے سے پہلی بار ٹی20 میچ ہارا ہے۔

کورونا کے سبب سخت پابندیاں؟ فیصلہ آج

وفاق نے پابندیاں سخت کرنےکی تجاویزصوبوں کو ارسال کر دی ہیں

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا

تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

کورونا: چین سے ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان نے چین سے 5 لاکھ ویکسین کی خوراکیں خریدی ہیں۔

پاک ایران تعلقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، وزیر خارجہ

مغرب میں اسلاموفوبیا کے خلاف ایرانی پارلیمان کو بھی کردار ادا کرنا چاہیے، شاہ محمود قریشی

پاکستان، بھارت، بنگلہ دیشی مسافروں کے عمان میں داخلے پر پابندی

تینوں ممالک کے مسافروں کے عمان میں داخلے کی پابندی اگلے اعلان تک جاری رہے گی۔

سعودی عرب کی فلائٹس17مئی سے بحال ہوں گی

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 17 مئی کی صبح 1 بجے ختم ہوجائے گی

ٹاپ اسٹوریز