کورونا وائرس، ملک کے بیشتر اضلاع میں پاک فوج تعینات

گلگت کے تمام اضلاع میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیے گئے۔

کورونا: پاکستان کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاک فوج نے اپنے تمام وسائل، بیشتر اثاثے اور افرادی قوت قومی خدمت کے لیے وقف کردی ہے۔

تمام پاکستانی مل کر کورونا وائرس کے خلاف لڑیں گے،جنرل باجوہ

جنگی بنیادوں پر اضافی وسائل متحرک کیے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف

مشکل فیصلے کرنے کا وقت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کورونا کے خطرے پر قابو پانے کے لیے پاک افواج عوام کے شانہ بشانہ ہیں، میجر جنرل بابر افتخار

کورونا: فوج اور اس کے تمام میڈیکل وسائل کو تیار رہنے کا حکم

ذمہ دار اور پرعزم قوم کو کوئی چیز شکست نہیں دے سکتی ہے، جنرل جاوید قمر باجوہ

حکومت پنجاب نے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

پاک فوج طلب کی مدد طلب کررہے ہیں جو سول انتظامیہ کی مدد کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

بلوچستان حکومت نے وفاق سے فوج کی مدد طلب کرلی

بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لئے خط لکھ دیا

کورونا کے خلاف فضائی اسپرے، پاک فوج سے منسوب خبر جعلی نکلی

پاک فوج کے خصوصی ہیلی کپٹرز آج رات ملک بھر میں کورونا وائرس کے خلاف اسپرے کیا جائے گا۔

پاک فوج کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیار

آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک بھر کے فوجی اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔

امن و استحکام شہدا کی قربانیوں کا مرہون منت ہے، جنرل باجوہ

وطن عزیز کے لیے دی گئیں قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، پاک فوج کے سربراہ کی ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کے گھر آمد اور فاتحہ خوانی

ٹاپ اسٹوریز