ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے افسر شہید

آپریشن کے دوران فورسز کے گھیراؤ کرنے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔

پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کی کرکٹ اسٹیڈیم آمد، میچ دیکھا

کرکٹ اسٹیڈیم پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے جنرل باجوہ کا پرتپاک استقبال کیا۔

کورونا وائرس: پاک فوج اور این ڈی ایم اے کا امدادی سامان روانہ

کراچی میں ہونے والی 56 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کورونا وائرس کے خدشات کےی پیش نظر ملتوی کردی گئی۔

27 فروری: ملکی دفاع کیلئے تاریخ ساز دن

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ آزادکشمیر کے حوراں گاؤں میں گرایا گیا اور مقامی آبادی نے بھارتی پائلٹ کو پکڑ کر مسلح افواج کے حوالے کیا

آرمی چیف سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں مختلف ممالک کے سفیر بھی شریک ہوئے جبکہ وفد نے خطے میں امن کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامات کو بھی سراہا۔

پاک فوج کے شہید سپاہی امتیاز علی، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شہید سپاہی کی نماز جنازہ آبائی علاقے چوکی درب نوشہرہ میں ادا کی گئی۔

ایل او سی: بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

شہید سپاہی امتیاز علی کا تعلق ضلع نوشہرہ کے گاؤں پبی سے تھا۔

پاکستان کا رعد 2 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

رعد دوئم 600 کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے

پاکستان امن و استحکام کے لیے پر عزم ہے، آرمی چیف

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر ان ہی کو ہوتا ہے، وزیراعظم

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ کسی کے اشارے پر حکومت گرانے آئے تھے، ان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز