ہم اپنی صلاحیت کے مطابق کھیلیں گے تو ہم بھارت کو ہرا دیں گے،قومی ٹیم ہیڈ کوچ
پاکستان، انگلینڈ، بھارت،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سے کوئی 4 ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی، سابق کرکٹر
شائقین کرکٹ کا ماننا ہے کہ 2015 اور 2011 کا ترانہ بہترین تھا
علیم ڈار ایلیٹ پینل سے دستبردار ہونے کے باعث پینل میں شامل نہیں
ویسٹ انڈیز نے بھارت کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز تین دو سے جیت لی۔
اگر ہمیں مارنا ہے تو ایسے ہی مار دو۔
فالس فلیگ آپریشن کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں در اندازی کا الزام عائد کر کے دنیا میں پراپیگنڈہ کرنا ہے۔
جھڑپ کےدوران 30سے زائد بھارتی فوجی زخمی ہوئے
بھارت نے انگلینڈ کو فائنل میں 4 وکٹوں سے شکست دی
جیمز اینڈرسن اور گریگ اوورٹن نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کنڈیشنز اور پچز دونوں ٹیموں کو سپورٹ کریں گی۔
بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ہنگامی صورتحال اختیار کر چکی ہے اور ایک کروڑ 76 لاکھ متاثرین کے ساتھ یہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا مرکز بنتا جا رہا ہے
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کے پاس قوانین کومعطل کرنےکا اختیار ہے
جو قوم اس رستے پر چلی اسے نقصان ہوا، عمران خان
شہریت کے متنازع بل کے خلاف مظاہروں میں اب تک چھ افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں














