ق لیگ سے ملیں، شکوے سنیں، تحفظات دور کریں، وزیراعظم کی عثمان بزدار کو ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں پنجاب بارے اجلاس،بلدیاتی انتخابات کی تیاری کی بھی ہدایت

وکلا تنظیمیں قانونی اصلاحات کے ایجنڈے میں حکومت کا ساتھ دیں، وزیراعظم

عمران خان کی سپریم کورٹ بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وفد سے ملاقات۔

پرچی چیئرمین کی بیان بازی حالات سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، شہباز گل

سندھ کے عوام کو بنیادی سہولتیں تک نہ دے سکنے والے مجرم ہیں۔

قبضہ گروپ کیخلاف جہاد کررہے ہیں، وزیراعظم

ہم نے بہت کم اوورسیز پاکستانیوں سے فائدہ اٹھایا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا اپنے ساتھیوں پر ہلکا پھلکاطنز و مزاح

 فیصل جاوید کو جب مائیک مل جائے تو وہ چھوڑتا ہی نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان

ایران آئندہ دو ماہ میں ایٹمی ہتھیار تیار کر لے گا، اسرائیلی وزیر دفاع

امریکی صدر جوبائیڈن سے کل ہونے والی پہلی باضابطہ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بیننٹ ایران کے حوالے سے متبادل منصوبہ پیش کریں گے۔

اسمارٹ لاک ڈاون لگایا، اب اسمارٹ جنگل بھی مثالی ہو گا، عمران خان

پہلی دفعہ پلان کر کے رکھ جھوک جنگل میں ایک کروڑ درخت لگائیں گے

طالبان 31 اگست کے بعد انخلا کرنیوالوں کو محفوظ راستہ دینے کی ضمانت دیں، جی سیون

جی سیون گروپ مستقبل میں طالبان سے تعلق رکھنے کے روڈ میپ پر متفق ہو گیا ہے، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز