پنجاب اسمبلی میں5مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی اراکین نے حلف اٹھا لیا

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کی تعداد 173 ہوگئی

جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے، شیخ رشید

وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور منشیات کیس میں وزیر داخلہ پر فرد جرم کون لگائے گا ؟

تحریک انصاف کا ضمنی انتخاب میں تمام حلقوں میں امیدوار اتارنے کا فیصلہ

سیٹیں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کی نااہلی کی وجہ سے خالی ہوئی تھیں

اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت، عثمان بزدار

حمزہ شہباز اب کوئی شرم کریں، فواد چوہدری ، پنجابی لوٹے نااہل ہو گئے، شہباز گل

الیکشن کمیشن کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ منحرف اراکین نے پارٹی چھوڑی یا نہیں، شفقت محمود

الیکشن کمیشن کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے معاملے کا ہی علم نہیں ہے، پی ٹی آئی رہنما

پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ

اسپیکر پنجاب اسمبلی وزیر اعلیٰ کے امیدوار تھے۔وہ کیسےریفرنسز بھیج سکتے تھے؟

منحرف ارکان کے جواب الیکشن کمیشن میں جمع،تحریک انصاف نے مہلت مانگ لی

ہمیں لگا منحرف ارکان کے وکلا مہلت مانگیں گے لیکن یہاں تو تحریک انصاف ہی مہلت کی استدعا کررہی ہے، چیف الیکشن کمشنر

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین ڈی سیٹ ہوں گے، یا نااہلی کا ڈیکلیریشن مسترد ہو گا؟

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نااہلی ریفرنسز پر سماعت کرے گا

منحرف اراکین کو فوراً نا اہل کیا جائے: اسد عمر کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

ابھی تک ان تمام لوٹوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟ پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری کا استفسار

منحرف اراکین اہل یا نا اہل؟ کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی

63 اے آئین کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل

منحرف پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے

تحریک انصاف کا منحرف ارکان کی تاحیات نااہلی کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع

جماعت چھوڑنے اور پیسے لیکر فلور کراسنگ کرنے والے ارکان آئین کی خلاف ورزی کرتے ہیں، موقف

صدرارتی ریفرنس: سپریم کورٹ میں سماعت آج ہو گی

مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان آج اپنے تفصیلی دلائل کا آغاز کریں گے

معیشت کے چلتے پہیے کے خلاف سازش ہو رہی ہے، فواد چودھری

4 منحرف اراکین رابطے میں ہیں اور جلد اچھی خبر آئے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

منحرف اراکین تا حیات نا اہل ہوں گے،فواد چودھری

منحرف ارکان کو7دن کے اند رپوزیشن واضح کرنے کا کہا گیا ہے

توبہ کے دروازے کھلے ہیں ، منحرف اراکین نظر ثانی کرسکتے ہیں،فوادچودھری

جو ارکان وزیراعظم کو ووٹ نہیں دینا چاہتے وہ استعفٰی دیں ،فواد چودھری

تحریک انصاف نے 14 منحرف اراکین قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیئے

پارٹی چیئرمین عمران خان کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp