منحرف اراکین تا حیات نا اہل ہوں گے،فواد چودھری


وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تمام منحرف اراکین تاحیات نااہل ہوں گے۔

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔منحرف ارکان کو7دن کے اند رپوزیشن واضح کرنے کا کہا گیا ہے۔


ان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے بعد ان کی نشستوں کو خالی قرار دینے کی کارروائی ہوگی۔تمام اراکین تاحیات نااہل ہوں گے ۔مخصوص نشستوں پر نئے ممبران نامزد کیے جارہے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں