فارن ایڈ پر انحصار شروع کیا تو پیچھے رہ گئے، ابھی تو ہم سائفر پر کھیلے ہی نہیں، عمران خان

مریم کہتی ہیں ہیلتھ  کارڈ کو بند کردو اس سےعمران خان کو فائدہ ہو گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا سیمینار سے خطاب اور ذرائع ابلاغ سے گفتگو

آڈیو لیکس سنجیدہ لیپس ہے، عالمی لیڈرز بات کرنے سے پہلے 100 مرتبہ سوچیں گے، بات کریں یا نہیں؟ وزیر اعظم

1997 سے لے کر آج تک تمام بیرونی دوروں کے اخراجات خود ادا کیے ہیں، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب

مریم نواز کا پاسپورٹ درکار نہیں، نیب کا لاہور ہائی کورٹ میں جواب

مریم نواز نے عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کے لیے رجوع کررکھا ہے

عمران خان کو گورنمنٹ کالج میں جلسے کی اجازت، مریم نواز کا وی سی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

تعلیمی ادارے کو سیاسی نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا ایسا جرم ہے جس کی سزا ہونی چاہیے، مرکزی نائب صدر ن لیگ

میرا اپنا پیسہ ہوتا تو شاید معاف کردیتا، پیسہ عوام کا ہے، لوگ بھوکے مر رہے ہیں، عمران خان

آڈیو لیکس میں مریم  بتا رہی ہیں کہ الیکشن کمشنر کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ پر ڈس کوالیفائی کر دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مختلف تقاریب سے خطاب

وزیراعظم اور کابینہ خوفزدہ ہیں ہیکرز سے آڈیوز کو خریدنا چاہتے ہیں، فواد چودھری

وزیراعظم ہاوس کی سیکیورٹی سوالیہ نشان ہے، تحقیقات بہت ضروری ہے،سابق وفاقی وزیر

وزیراعظم آفس کی لیک آڈیو کی بولی لگ رہی ہے، ساڑھے 3 لاکھ ڈالرز میں دستیاب ہے، فیصلے لندن میں ہو رہے ہیں، فواد چودھری

لیک آڈیو میں مریم نواز مطالبہ کر رہی ہیں انڈیا سے مشینری کو آنے دیا جائے، سارا ملبہ مفتاح اسماعیل پر ڈال دیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بھارت کے ساتھ تجارت پر پابندی لگائی، امپورٹڈ حکومت کھولنے کی کوشش کر رہی ہے، عمران خان

مریم نواز کی سب سے بڑی کوالٹی ہے کہ سچ نہیں بولا جاتا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

وزیر اعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو لیک

شہباز شریف نے مریم نواز کے داماد کے لیے سرکاری افسر پر دباؤ ڈالا۔

ٹاپ اسٹوریز