نیب کی 6 ماہ میں 547 ارب ، 31 کروڑ کی ریکارڈ وصولی ، اربوں کی زمین بھی واگزار کروا لی
دھوکہ دہی کے مقدمات میں 12,611 متاثرین کو لوٹی ہوئی رقوم واپس دلوائیں ، نیب
پراپرٹی کے فراڈ کی روک تھام اور شفاف خرید و فروخت کا جدید نظام تیار
شہری کسی بھی پلاٹ کی قانونی حیثیت اور اصل مالکان سے متعلق تفصیلات حاصل کر سکیں گے، نیب
کون بنے گا نیا چیئرمین نیب؟ اتحادی جماعتوں نے نام فائنل کر لیا
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے مابین نئے چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت ہوئی۔
5 سال میں 1405 ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں دلوائیں، چیئرمین نیب
نیب کا کام بدعنوانی کے خلاف ہر حالت میں متحرک رہنا ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
539 ارب روپے کی وصولی ریکارڈ کامیابی ہے، چیئرمین نیب
احتساب عدالتوں نے ایک ہزار 405 ملزمان کو سزا سنائی، جسٹس (ر) جاوید اقبال
نیب آنکھیں بند نہیں کر سکتا، چیئرمین نیب
نیب میں کرپشن کی شکایات کم سے کم ہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
نیب راولپنڈی کی کراچی میں بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، ڈالرز برآمد
برآمد کی گئی رقم کو گننے کے لیے نیب کو مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔
گندم کے ذخائر کھانے والے چوہوں کو بھی نیب نے پکڑا، چیئرمین نیب
نیب پر تنقید ضرور کریں لیکن ثبوت کے ساتھ کریں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر قانون کی ہدایت پر وزارت قانون نے سمری پر کام شروع کر دیا۔
نیب افسران کیخلاف ثبوت دیں کارروائی کریں گے، چیئرمین نیب
نیب ریکوری کا حساب جس کو بھی چاہیے وہ معلومات لے سکتا ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے، مریم نواز
نیب تو حکومت کا ایک آلہ کار ہے، رہنما مسلم لیگ ن
نیب کی 821 ارب کی ریکوری، خزانے میں محض 6 ارب جمع کرانے کا انکشاف
پبلک کے پیسہ میں سے نیب ایک روپیہ نہیں لیتا، نیب حکام
نیب ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کیلئے رہائش گاہ پہنچ گئی
نیب کی ٹیم 2 گاڑیوں میں اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی رہائش گاہ کے باہرموجود ہیں۔
چھوٹی مچھلیوں کیساتھ شارک اور مگرمچھوں کو بھی پکڑا ہے، چیئرمین نیب
چند لوگ کرپشن مقدمات میں نیب پر الزام تراشی کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جاوید اقبال
نیب نے تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے، شہباز گل
پی ٹی آئی دور میں 3 سال میں 470 کرپشن ریفرنس دائر کیے گئے، معاون خصوصی
حفیظ شیخ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش
حفیظ شیخ کے ساتھ ایف بی آر کے سابق چیئرمینز عبداللہ یوسف اور سلمان صدیق شریک ملزم ہیں۔
کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسد قیصر کو نیب کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔
جعلی ڈی جی نیب کو گرفتار کر لیا گیا
نیب نے ملزم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔
موجودہ حکومت میں نیب کی کارکردگی بہترین رہی، وزیر اعظم
نیب احتساب کے لیے مکمل طور پر آزاد ہے، عمران خان
چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ بےضابطگی کی تحقیقات کا حکم
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تحقیقات بلاامتیاز اور قانون کےمطابق مکمل کی جائیں۔

