فاصلہ رکھیں مناسب رہے گا ورنہ میرا تھپڑ آپ کے تھپڑ کے آگے ٹِک نہیں سکے گا، عامر لیاقت
مسلم لیگ ن کی سیاست کوبڑےمیاں اورانکی صاحبزادی نےدفن کردیا۔
16 لاکھ سے زائد لوگ نوکریوں کے لیے ملک سے باہر گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
سردیوں میں زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے خصوصی رعایت، وفاقی کابینہ نے بجلی کا سیزنل پیکج منظور کرلیا۔
عمران خان نے پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
قوم نے پہلے پانامہ اور اب پنڈورا میں ان کے چہروں سے نقاب اترتے دیکھا ہے۔
فرانس کے مشہور میڈیا گروپ فرانس ٹوئنٹی فور نے جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا
ایسے لوگوں کو زندگی کے دھارے میں واپس آنے کا موقع دینا چاہیے، وفاقی وزیراطلاعات
اربوں ڈالرز کی ہیمپ انڈسٹری اب پاکستان کا اہم حصہ بننے کو تیار ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کی مبارکباد
شفاف الیکشن کے لیے الیکٹرول ریفارمز بہت ضروری ہیں، پارلیمان میں اپوزیشن کے ساتھ گفتگو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
لوکل حکومتوں کی سب سے بڑی مخالفت وزرائے اعلیٰ کی جانب سے آرہی ہے، وفاقی وزیر
نماز جنازہ افغان صوبے پکتیا میں ادا کی جائے گی۔
شہباز شریف سے مشورہ ایسے ہی ہے جیسے چور سے پوچھیں کہ تفتیشی کون ہونا چاہیئے، میڈیا سے گفت گو
بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سےمشورہ کریں گے، وفاقی وزیر
اپوزیشن انتہائی نالائق بچےجیسی ہےجس نےکبھی اسکول کاکام نہیں، وفاقی وزیر












