نواز شریف کے منصوبوں کو آگے بڑھائیں گے ،شہبازشریف کااعلان
سڑکوں، پلوں اور دیگرمنصوبوں کی تکمیل سے ضلع تورغر میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا
سعودی عرب اور یو اے ای سے رقم دلانے میں آرمی چیف کا کلیدی کردار ہے،وزیراعظم
سوئیڈن میں بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں
روس سے خام تیل کی آمد: ایک اور وعدہ پورا کردیا، شہبازشریف
کل سے کارگو سے تیل کا اخراج شروع ہوجائےگا
مہنگائی اتنی ہے کہ غریب آدمی کا 50 ہزار میں بھی گزارا نہیں ہو رہا،شہبازشریف
جو 9مئی کے واقعات میں ملوث ہے اس کو سز ا ملے گی،وزیر اعظم
وزیر اعظم ،شجاعت ملاقات : سانحہ 9مئی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی پر اتقاق
شہبازشریف نےاتحادی جماعتوں کی حمایت،تعاون اوررہنمائی پرچودھری شجاعت کاشکریہ اداکیا
وزیر اعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان اہم ملاقات
موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
عمران نیازی کو موجودہ نیب قوانین سے فائدہ ہوگا،شہبازشریف
سیاست میں انتقامی کارروائیوں کا انجام کبھی اچھا نہیں نکلا
عمران خان سر سے پائوں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، شہبازشریف
عمران خان محسن کش آدمی ہے،ضروراللہ کی پکڑ ہوگی
لندن میں نواز، شہبازملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
نوازلیگ 28 مئی کو یوم تکبیر پر اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریگی
پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن ہونگے ،وزیر اعظم
پارلیمنٹ سے قانون سازی کا اختیار کوئی نہیں چھین سکتا، شہبازشریف