حکومت قوم کے مستقبل سے کھیلنے کے بجائے استعفیٰ دے، شہباز شریف

حکومتی اقدام سے مہنگائی میں اضافے کے ہولناک نتائج نکلیں گے، صدر مسلم لیگ ن

پاناما سے مسلم لیگ ن کے قائدین کی جان نہیں چھوٹے گی، حسان خاور

ماضی کی حکومتوں اور ہماری ترجیحات میں فرق ہے، ترجمان پنجاب حکومت

عمران خان نے ڈیوڈ روز کو آفس بلا کو خبر ڈیلی میل میں پلانٹ کرنے کو کہا، مریم اورنگزیب

حکومت نے 20 ہزار ارب سے زائد کے قرضے لیے ہیں، ن لیگ کی مرکزی ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب

خیبر پختونخوا کی عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، شہباز شریف

خیبر پختونخوا کے عوام نے کمر توڑ مہنگائی کے خلاف غم و غصہ کا اظہار کیا، صدر مسلم لیگ ن

عمران خان کے پاس اب بھی موقع ہے وہ مستعفیٰ ہو جائیں، مریم نواز

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

عمران خان نے ملک کو دیوالیہ بنا دیا، مریم اورنگزیب

عمران خان کو خرچے کے پیسے مافیا دیتا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت کا ایک اور وعدہ جھوٹ ثابت ہوا، شہباز شریف

یہ نالائقی اور کرپشن نہیں تو اور کیا ہے ؟ قائد حزب اختلاف

شہباز شریف منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائند ہیں، مشیر داخلہ

16 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی، شہزاد اکبر

منی بجٹ قومی سلامتی کا سودا ہے، شہباز شریف

منی بجٹ کو متحدہ اپوزیشن کی قوت سے روکیں گے، صدر مسلم لیگ ن

کباڑیہ اور دودھ والا بھی شہباز شریف فیملی کےخلاف ایف آئی اے کے گواہ

ایف آئی اےکی منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں شامل 100گواہوں کی فہرست جاری

ٹاپ اسٹوریز