منی بجٹ پاکستان اور عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

تین سال میں پی ٹی آئی نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائے گا، اپوزیشن لیڈر

نالائقی ، نااہلی اور کرپشن کا سونامی لانے والوں کی چیخیں نکل رہی ہیں: رانا ثنا اللہ

نواز شریف آئیں گے تو عمران نیازی، شیدا ٹلی اور کرائے کے ترجمان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

منی بجٹ پارلیمنٹ کا امتحان ہے، قبول نہیں کریں گے، شہباز شریف

اگر حکومتی اتحادی ظلم میں شامل ہوئے تو شریک جرم کہلائیں گے، صدر مسلم لیگ ن

اب تو آپ کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے، شہباز شریف

ساڑھے 3 سال میں ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا، صدر مسلم لیگ ن

حکومت قوم کے مستقبل سے کھیلنے کے بجائے استعفیٰ دے، شہباز شریف

حکومتی اقدام سے مہنگائی میں اضافے کے ہولناک نتائج نکلیں گے، صدر مسلم لیگ ن

پاناما سے مسلم لیگ ن کے قائدین کی جان نہیں چھوٹے گی، حسان خاور

ماضی کی حکومتوں اور ہماری ترجیحات میں فرق ہے، ترجمان پنجاب حکومت

عمران خان نے ڈیوڈ روز کو آفس بلا کو خبر ڈیلی میل میں پلانٹ کرنے کو کہا، مریم اورنگزیب

حکومت نے 20 ہزار ارب سے زائد کے قرضے لیے ہیں، ن لیگ کی مرکزی ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب

خیبر پختونخوا کی عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، شہباز شریف

خیبر پختونخوا کے عوام نے کمر توڑ مہنگائی کے خلاف غم و غصہ کا اظہار کیا، صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز