شہباز شریف کی تقریر نہیں ملازمت کی درخواست ہوتی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف کی تقریر نہیں ملازمت کی درخواست ہوتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر نہیں ملازمت کی درخواست ہوتی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ حکومت مشکل میں نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے نواز شریف آج آ رہے ہیں کل آ رہے ہیں اور جب نواز شریف سعودی عرب گئے تھے اس وقت بھی یہی کہا جاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: گندم کے ذخائر کھانے والے چوہوں کو بھی نیب نے پکڑا، چیئرمین نیب

عمران خان نے کہا کہ اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی بلکہ ملازمت کی درخواست ہوتی ہے۔


متعلقہ خبریں