وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

میٹنگ میں وفاقی کابینہ کو معاشی صورتحال، تو انائی اور امن و عامہ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی

وزیر اعظم کا روزہ داروں کیلئے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان

وزیر اعظم نے عید تک 10 کلو آٹے بیگ کی قیمت 550 سے کم کر کے صوبہ پنجاب میں 400 روپے کر دی ہے۔

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی ختم کرنے کا اعلان

پیکا ایکٹ پر نظر ثانی کی جائے گی، بحیثیت وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا پہلی پریس کانفرنس سے خطاب

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اجلاس بدھ کو صبح 10 بجے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا۔

عمران خان کے حق میں اٹھی لہر کو دبانا ممکن نہیں، فواد چودھری

اگر انتخاب میں نہیں جاتے تو پاکستان میں امن کو قابو میں رکھنا مشکل ہوجائیگا،سابق وفاقی وزیراطلاعات

صدر مملکت کابینہ سے حلف نہیں لیں گے

طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سےصدر مملکت حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کریں گے ۔

ٹاپ اسٹوریز