’ ہر سیاسی جماعت کی عددی تعداد کے مطابق سینیٹ میں نمائندگی ہونی چاہیے‘

اگر کسی جماعت کی صوبائی اسمبلی میں دوممبرہوں وہ حلیف جماعتوں سے اتحاد قائم کر سکتی ہے۔چیف جسٹس

صدارتی ریفرنس، پیپلز پارٹی سپریم کورٹ پہنچ گئی

سینیٹ انتخانات آئین کے مطابق ہونے چاہیئیں، پیپلز پارٹی

سینیٹ انتخابات سے متعلق ریفرنس: چیف الیکشن کمشنر اور ارکان ذاتی حیثیت میں طلب

سیاسی جماعتوں اور بار کونسلزکا اوپن بیلٹ کی مخالفت کرنا تشویشناک ہے، اٹارنی جنرل

ذہنی معذور افراد کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

سپریم کورٹ  نے غلام عباس کی سزائے موت کے خلاف اپیل صدر مملکت کو دوبارہ بھیجنے کا حکم بھی دیا

اسٹیل ملز: ایک ہی لیٹر پر سب افسران کو فارغ کیا جائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ جو اسٹیل ملز لے گا وہ اس کی زمین بھی بیچ ڈالے گا

فریال تالپور سمیت دیگر کیخلاف نااہلی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

 جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دس فروری کو سماعت کرے گا۔

اسٹیل ملز انتظامیہ اور افسران قومی خزانے پر بوجھ ہیں، چیف جسٹس

عدالت نے وزیر منصوبہ بندی، وزیر نجکاری اور وزیر صنعت و پیداوار کو طلب کر لیا۔

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے دی

سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ 11 فروری تک ملتوی کر دیا گیا، الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز