لوگ پیسے پولیس کو اور گالیاں ہم کو دیتے ہیں، سعید غنی

اب پابندیاں بڑھیں گی نہیں کم ہوں گی، سندھ کے وزیر تعلیم کا کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب

سندھ: کورونا کے 890 مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کے زیر علاج 77 مریض اس وقت وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا ویکسی نیشن کے بغیر تنخواہ نہیں ملے گی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔

عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات: لا اینڈ آرڈر کے مسائل اور حل تجویز

دس سال کے بعد کویت کے ویزوں کا پاکستانیوں کے لیے اجرا بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم کو وفاقی وزیر داخلہ نے دورہ سندھ و کویت کی رپورٹس پیش کردیں۔

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ طویل

شہری آٹھ  سے نو گھنٹے  بجلی کی  بندش پریشان

وزیراعظم صاحب! آئین میں گورنر راج کا آپشن کس لیے ہے؟ خالد مقبول

کراچی،حیدرآباد اور میرپورخاص کو آفت زدہ قراردیا جائے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

سندھ: کورونا کی بھارتی قسم کے 4 کیسز کی تصدیق

تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے، صوبائی سیکریٹری صحت کاظم جتوئی

سندھ میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 967 متاثر

سندھ میں کورونا کے 967 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 73 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

سندھ میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق، 1342 متاثر

سندھ میں کورونا کے 962 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 79 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

کچے میں آپریشن: 27ہائی پروفائل ڈاکوؤں کےسرکی قیمت مقرر

بیلو تیغانی نامی ملزم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ30لاکھ روپے مقرر کی گئی

ٹاپ اسٹوریز