سعودی عرب کا 21جون سے سیاحتی شعبہ بحال کرنے کا اعلان

شعبہ سیاحت کو کھولنے کا فیصلہ عرب وزراء خارجہ کی ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔ 

مسجد الحرام کھولنے اور طواف بیت اللہ کی اجازت دینے پر غور

سعودی عرب میں حکام نے غور و خوص کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

سعودی عرب آج سے پاکستان کیلئے ریلیف پروازیں شروع کرے گا

سعودی ائر لائن پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے 16 سے 20 جون تک 6 فلائٹ آپریٹ کرے گی۔

سعودی عرب: کورونا سے مزید 39 مریض جاں بحق، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر

سعودی عرب میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 308 تک پہنچ گئی ہے، وزارت صحت

سعودی عرب میں کورونا سے مزید 36 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 942 تک پہنچ چکی ہے۔

سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک 3 پاکستانی ڈاکٹر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

سعودی عرب: ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے جاں بحق

ڈاکٹر عبدالغنی گزشتہ 35 سال سے سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

سعودی عرب:مزید پانچ ہوائی اڈے اندرون ملک پروازوں کیلئے کھول دیئے گئے

سعودی ایوی ایشن کے مطابق بشا، طائف، ینبع، حفرالباطن اور شروۃ کے لیے بھی پروازیں بحال ہو گئی ہیں

سعودی عرب: کورونا، ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

پاکستانی ڈاکٹر نعیم خالد چودھری سعودی عرب میں پہلے غیر ملکی ڈاکٹر ہیں جنہوں نے کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے داعی اجل کو لبیک کہا ہے۔

سعودی عرب کورونا کیسز کے لحاظ سے دنیا میں 15ویں نمبر پر آ گیا

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں جبکہ 3 ہزار 45 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز