انڈیا کو پاکستان کے ساتھ تمام تر کرکٹ ختم کر دینی چاہیے، سابق بھارتی کپتان
وریندر سہواگ اور ہربھجن سے کسی نے شاپنگ کے پیسے نہیں لئے،سابق بھارتی کپتان
سابق بھارتی کپتان نے بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پاکستان کے لیے ٹورنامنٹ میں کم بیک کرنا مشکل قرار دیا تھا
ہمارے دور میں پاکستان ایک مختلف ٹیم تھی، سابق بھارتی کرکٹر
پاکستان کا مضبوط بولنگ اٹیک ہے جس سے ٹیم انڈیا کو ہوشیار رہنا ہوگا
جنوبی افریقی ٹیم بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتی ہے، سابق بھارتی کپتان
سابق بھارتی کپتان کو احتیاطی تدابیر کے طور پر انہیں اسپتال لے جایا گیا ہے
ایک ٹیم میں مختصر طرز کی کرکٹ کے دو کپتان نہیں ہو سکتے۔صدربھارتی کرکٹ بورڈ
سارو گنگولی انیل کمبلے کی جگہ لیں گے
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کو دل کا دورہ اس وقت پڑا جب وہ جم میں معمول کی ورزش کررہے تھے۔
اے سی سی اجلاس میں ایشیا کپ ٹوئنٹی ٹوئنی کی میزبانی کا حتمی فیصلہ ہونا تھا
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی حکومتی اجازت سے مشروط ہے، بی سی سی آئی کے نومنتخب صدر سارو گنگولی
آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے دباؤ میں آکر پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کرنے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرے گا۔










