یورپی یونین کی روسی تیل کی 90فیصد درآمدات پر پابندی

روس کے اہم بینک کوسوئفٹ فنانشل سسٹم سے بھی نکالا جائے گا

روس کا مشرقی یوکرین کے مرکزی قصبے پر قبضہ

روسی فوجیوں کو ڈونباس خطے میں روڈ اور ریلوے نیٹ ورک کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔

معاشی بحران میں گھرے ہوئےسری لنکا نے روس سے سستا تیل خریدلیا

خام تیل کی مدد سے  ملک کی واحد آئل ریفائنری کو چلایا جا سکے گا

روس کا ہائپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کامیاب تجربے کو  ایک "عظیم کارنامہ‘‘ قرار دیا ہے۔

روس کے مقابلے میں چین زیادہ خطرناک ہے، انٹونی بلنکن

بین الاقوامی برادری کو چین کو روکنا اور اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

پی ٹی آئی کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان: فوج نے کہا تھا ہم نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں،عمران خان

خدشہ ہے کہ انٹرنیٹ دو دن پہلے بند ہوجائے گا جب کہ پیٹرول و ڈیزل بھی بند کرنے کی اطلاعات ہیں، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

 روس نے گیس کے بل روسی کرنسی روبل میں ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا

مشتبہ روسی سائبر حملہ، متعدد اطالوی حکومتی ویب سائٹس ڈاؤن

اطالوی وزارت خارجہ، ہائی کونسل آف جیوڈیشری اور وزارت ثقافت  کی ویب سائٹس بھی متاثر

یوکرین نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس قبضے میں لے لیا

یہ علاقہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف کے قریب ہے

فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کا عندیہ: روسی صدر کا انتباہ

فوجی تنصیبات کی توسیع پر روس اپنا ردعمل دے سکتا ہے اور دے گا، صدر ولادی میر پیوٹن کا سی ایس ٹی او کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز