اسرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پر مکمل عملدرآمد کا پابند بنایا جائے ، حماس

اسرائیلی حکومت زندہ یرغمالیوں کے بدلے 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گی

عالمی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کے کسی نکتے پر غور نہیں کر رہے ، حماس

امن منصوبے کے حوالے سے آج مصر کے شہر شرم الشیخ میں مذاکرات ہوں گے

حماس کو نشانہ بنانا قابل فخر ، قطر کو حملے سے آگاہ کیا تھا ، وائٹ ہائوس

حملے کے بعد صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم اور امیر قطر سے رابطہ کیا ، ترجمان

حماس کی جنگ بندی پر آمادگی، 60 دن کیلئے لڑائی روکنے کی تجویز

اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ، امدادی سامان غزہ میں داخل ہونے کی اجازت شامل

حماس نے غزہ کو خالی کرانے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا

منصوبہ لاکھوں شہریوں کی نسل کشی اور بے گھر کرنے کی نئی مہم ہے ، حماس

غزہ کی نئی حکومتی انتظامیہ میں حصہ نہیں لیں گے ، حماس کا اعلان

غزہ کی داخلی گزرگاہوں پر قبضے کا شوق ہے نہ اقتدار کا لالچ ، ہمارا مقصد فلسطینی عوام کا تحفظ ہے

اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہیں، حماس کا دوٹوک اعلان

یرغمالیوں کی رہائی کی پیشکش، مذاکرات ناکام ہوئے تو عبوری جنگ بندی ممکن نہیں: ترجمان

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے ، فلسطینی حکام

جنگ بندی تجویز پر حماس کی فلسطینی گروپوں سے مشاورت

بات چیت مکمل ہونے کے بعد جواب دیا جائے گا، ترجمان فلسطینی تنظیم حماس

حماس غزہ میں 5 سالہ جنگ بندی کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر تیار

جنگ شروع ہونے کے بعد حماس نے 251 اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا تھا ، اس وقت ان کے پاس 58 اسرائیلی موجود ہیں

حماس جنگ کے خاتمے کے بدلے تمام یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار

عبوری جنگ بندی کی تجویزمسترد، جب تک اسرائیل فلسطینی علاقے پرقابض ہے ہتھیار رکھنا ہمارا حق ہے، حماس رہنما

مصری حکومت کی تجویز مسترد ، حماس کا جنگ بندی کیلئے غیر مسلح ہونے سے انکار

قاہر مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ، اسرائیل فوجی انخلا کرے ہتھیار ڈالنے پر بات نہیں ہو سکتی ، حماس

حماس کا اسرائیل پر راکٹ حملہ ، قابض فوج کی بمباری سے درجنوں فلسطینی شہید

غزہ سے داغے جانے والے اکثر راکٹوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا ، اسرائیلی فوج

اسرائیلی یرغمالیوں کو صرف مستقل جنگ بندی کے بدلے رہا کیا جائے گا، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی مسترد کر دی

4 مغویوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا کر دیئے

بعض قیدیوں کے اعضاء نکالے گئے ، اسرائیلی جیلیں زندہ قبریں ہیں ، رہا ہونیوالے فلسطینی کی گفتگو

قیدیوں کے تبادلے کا نیا معاہدہ ، اسرائیل 600 فلسطینیوں کی رہائی پر تیار

حماس 4 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں مصر کے ذریعے اسرائیل کے حوالے کرے گا

قید کے دوران حسن سلوک ، اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے اہلکاروں کا ماتھا چوم لیا

معلوم نہیں تھا عومیر شم تف کیسا نظر آئے گا لیکن باہر آنے پر ہم سب حیران رہ گئے ، والد کی گفتگو

اسرائیلی وزیر اعظم نے 600 فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی

یرغمالیوں کی رہائی عزت کو مجروح کرنیوالی تقریبات کے بغیر ہونے تک فلسطینی نہیں چھوڑیں گے ، اسرائیلی وزیر اعظم

حماس نے بمباری میں مارے جانیوالے 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں

یرغمالیوں کو زندہ رکھنے کیلئے جو کچھ ہم سے ہو سکا وہ کیا ، حماس

حماس رواں ہفتے 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گی

اسرائیل بھی غزہ پر حملے کے بعد گرفتار خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp