پلان بی پر عمل درآمد عمران نیازی کو ہٹا کررہے گا۔ مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئی (ف) کا کارکنان سے خطاب
شمائلہ محسن کے مطابق میٹرو بس سروس صبح 6 بجے سے باقاعدہ شروع کر دی جائے گی۔
پلان بی کے تحت بلوچستان میں چمن کوئٹہ شاہراہ پردھرنا دیا گیا ہے جب کہ لوئر دیر میں چکدرہ چوک، انڈس ہائی وےکو بھی بند کریں گے۔ مولانا عطاالرحمان
جے یوآئی پنجاب پہلے مرحلہ میں چھبیس نمبر سٹاپ کو بند کریں گی جس سے اسلام اباد، راولپنڈی، موٹروے اور ائیرپورٹ کی طرف جانے والے راستے بند ہوجائیں گے
دن 12 بجے سندھ بلوچستان بارڈر پہ واقع جیکب آباد قومی شاہراہ کو بند کرنے کے لیے دھرنا دیں۔ مولانا ناصر محمود سومرو
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تمام کارکنان جو گھروں میں موجود ہیں وہ پلان بی کے لیے اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئیں۔
جے یو آئی (ف) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل بروز بدھ سے پلان بی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔
حافظ عمار یاسر نے امیر جے یوآئی (ف) سے ملاقات کی ہے۔ کنوینر رہبر کمیٹی اکرم خان درانی کی تصدیق
ہمارا بنیادی مطالبہ وزیراعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات کا انعقاد ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ہم شہادتیں لیں گے اور نعشیں اٹھائیں گے۔ استعفے کے علاوہ دوسرا آپشن شفاف انتخابات کا انعقاد ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو
نا اہلوں کو حکومت عطا کردی گئی ہے تو ملک کیسے چلے گا؟ امیر جے یو آئی (ف) کا استفسار
رہنما جے یو آئی ف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جعلی انتخابات کے ذریعے قوم پر مسلط کیا گیا۔
آل پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتیں یک زبان تھیں۔ مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئی (ف) کی بات چیت
آزادی مارچ کے شرکا کو ہدایت کی گئی ہے کہ میڈیا سے بات نہ کریں
بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ شہباز شریف سے رابطہ نہیں ہوسکا ، احسن اقبال نمائندگی کریں گے۔












