کوروناوائرس: ایشیا میں10کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہونے کا خدشہ

عالمی معیشت کے متاثر ہونے میں 30 فیصد حصہ ایشیا کا ہے اور دنیا کی پیداوار1700 سے 2500 ارب ڈالر تک متاثرہوسکتی ہے

ایشیا: لاک ڈاؤن کےباعث گھریلو تشدد میں اضافہ

کورونا وئرس کے سبب معاشی و معاشرتی دباؤ، خوف اور گھریلوتشدد میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

‏ پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو کم رہنے کا امکان

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2اعشاریہ5 فیصد ہوگی جو اس سے قبل 2 اعشاریہ 9 فیصد رہنے کا امکان تھا، رپورٹ

ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ

بھارت میں معاشی ترقی کی شرح توقعات سے زیادہ کم ہوئی ہے۔  بھارتی معیشت رواں برس 5.1 تک نیچے آسکتی ہے جب کہ گزشتہ برس امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ یہ کمی 6.5 تک ہوگی

پاکستان کی 9 یونیورسٹیز ایشیا کی بہترین جامعات میں شامل

 گزشتہ سال کے مقابلے 2 جامعات کی رینکنگ بہتر اور7 کی کم ہوئی

اقوام متحدہ: ایک سال میں 50 ہزار خواتین اپنوں کے ہاتھوں قتل

براعظم ایشیا سے تعلق رکھنے والے ممالک میں یہ تعداد 20 ہزار تھی جب کہ افریقہ میں 19 ہزار، امریکہ میں آٹھ ہزار اور مغربی ممالک میں تین ہزار تھی۔

ایشیا کی 500 بہترین جامعات میں 23 پاکستانی

ایشیا میں 2019 کی 500 بہترین جامعات کی فہرست مرتب کی گئی ہے ۔

پیوٹن جمہوریتوں کوکمزور کررہے ہیں اور دھمکا رہے ہیں، پومپیو

ایشیا والی حکمت عملی کی توجہ ان خطوں پر مرکوز ہے جہاں ہمارے حریف چینی اور روسی مواقع حاصل کررہے ہیں۔

فیس بک کی غلط مواد پر مبنی روسی مہم کی نشاندہی

ایک مہم ’کریملن‘ کی ایک ایجنسی کے کنٹرول میں تھی، فیس بک

کپاس جلد خوراک کا حصہ ہو گی

واشنگٹن: امریکہ میں تبدیل شدہ کپاس اگانے کی اجازت دے دی گئی ہے جسے بطورخوراک بھی استعمال کیا جاسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز