این اے 45 کرم ، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان کامیاب قرار

 جے یو آئی کے جمیل خان 12 ہزار718 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

عمران خان نے اسمبلی رکنیت سے ہٹانے کا حکم چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ این اے 95 سے بطور رکن قومی اسمبلی ہٹانے کا حکم کالعدم قرار دے، درخواست گزار

بلدیاتی انتخابات، بلوچستان کے 32 اضلاع کی مخصوص نشستوں کا شیڈول جاری

حب میں علیحدہ ضلع بننے کے باوجود پرانی حلقہ بندیوں پر ہی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری

عمران خان کے اکاونٹ میں موجود رقم تحائف کی مالیت نصف تھی ، فیصلہ

اتنی جلدی کیا ہے؟عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد

الیکشن کمیشن کا فیصلہ تو ابھی موجود ہی نہیں، یہ عدالت کس فیصلے کو معطل کرے؟ چیف جسٹس

عمران خان کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد

عمران خان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے

فیصلے کی کاپی نہیں تو سنایا کیسے، اراکین کے دستخط کہاں ؟ فواد چودھری

11 سو ارب روپے کے کیسز ختم ہو رہے ہیں، انقلاب اور لانگ مارچ کی طرف جانا پڑے گا۔

عمران خان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

الیکشن کمیشن کے پاس کرپٹ پریکٹسز اور نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں تھا، درخواست

الیکشن کمیشن نے دفاتر اور عملے کیلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر سمیت عملے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے، وفاقی وزارت داخلہ کو الیکشن کمیشن کا خط

امید ہے الیکشن کمیشن کا فیصلہ رات تک ہائیکورٹ سے مسترد ہو جائے گا، اسد عمر

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان میں انقلاب کا آغاز ہے، فواد چودھری

ٹاپ اسٹوریز