عالمی ادارہ صحت کے سربراہ اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
ٹیڈروس صنعا ایئرپورٹ پر موجود تھے،طیارے کے عملے کا ایک رکن زخمی ہوا
عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں بینائی سےمحروم کرنیوالی بیماری ٹریکوما کے خاتمے کا اعلان
ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ٹریکوما فری کنٹری کا مبارکباد کا خط وزیراعظم کے حوالے کیا گیا
پاکستان میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ
شہری کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور وہ خلیجی ملک سے واپس آیا تھا
منکی پاکس وائرس،ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی
عالمی ادارہ صحت نے وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے
پاکستان میں فروخت ہونے والے کھانسی کے سیرپس میں زہریلے مواد کی موجودگی کا انکشاف
خام مال میں اتھلائین گلائیکول کی زیادہ مقدار اموات کا باعث بن سکتی ہے، ڈبلیو ایچ او
کورونا کا سب سے بڑا وار، دنیا میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ
2019 سے شروع ہونے والی عالمی وبا سے اب تک 31کروڑ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں
کورونا کیسز کی تعداد 30 کروڑ سے تجاوز
امریکہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد5 کروڑ 95 لاکھ سے بڑھ گئی
کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ سب سے خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت
ڈیلٹا ویریئنٹ اپنے سے پہلے کے ویریئنٹ کے مقابلہ میں دو گنا تیزی سے پھیلتا ہے، ڈاکٹر ماریہ
پاکستان میں تیار کردہ کورونا ویکسین مئی کے آخر تک دستیاب ہوگی، اسدعمر
پاکستان میں کین سائنو فارم کی ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں ہے، وفاقی وزیر
ڈبلیو ایچ او نے چینی سائنوفارم ویکسین کی منظوری دیدی
سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین چین اور دوسرے 45 ممالک میں لاکھوں افراد پہلے ہی لگوا چکے ہیں