مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب میں ڈپریشن، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی

حکام نے ماہی گیروں کو 3 اکتوبر تک گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کر دی

ایشیا کپ فائنل میچ کے دوران دبئی کا موسم کیسا ہوگا؟

میچ کے آغاز پر دبئی کی ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد اور رات 10 بجے 72 فیصد ہو گا،محکمہ موسمیات

کراچی میں رات اور صبح کے وقت ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

اگلے تین روز مطلع ابرآلود و مرطوب، سندھ کے بیراجوں پر سیلابی صورتحال برقرار

پنجاب میں ترقی کا سفر اب کسی صورت نہیں رکے گا، مریم نواز

موسمیاتی تبدیلی نے بارشوں کے انداز بدل دیئے اور پنجاب تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران موسلادھار بارش کا امکان

موسلادھار بارشوں کے باعث درخت گرنے، بجلی کی بندش اور کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے

محکمہ موسمیات کی موجودہ بارشوں کا اسپیل مزید 3 روز جاری رہنے کی پیشگوئی

اگست میں بھی 30 فیصد زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کی وجہ سے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ الرٹ رہے، علی امین گنڈاپور

سیاحوں کو موسمی حالات کے پیش نظر درپیش خطرات سے متعلق آگہی دی جائے

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی

بلوچستان میں بھی 13 سے شمال مشرقی و جنوبی اضلاع میں بارش اور کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے

وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر میڈیا پر غیر محفوظ اور کم محفوظ علاقوں کی وضاحت کرے، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز