اتحادیوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، عثمان بزدار

اتحاد میں نفاق ڈالنے والوں کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان

پنجاب حکومت کی بچت پالیسی نے کھربوں روپے بچالیے

پنجاب حکومت نے غیر ضروری اخراجات ختم کرکے تقریباً ساڑھے چار کھرب روپے کی بچت کر لی

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پرکام شروع

ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارٹی قیادت کی طرف سے گرین سگنل مل گیا ہے، ذرائع

وزیراعلیٰ پنجاب کا مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

 انتظامیہ اور پولیس میری ٹیم ہیں، سب نے مل کر صوبے کے عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا ہے۔ عثمان بزدار

چینی کی کوئی قلت نہیں، طلب سے زائد ذخائر موجود ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

کسی کی پرواہ نہیں، صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر اقدام کیا جائے گا۔ عثمان بزدار

فواد چوہدری کا عثمان بزدار کو عہدہ چھوڑنے کا مشورہ

عثمان بزدار پر تنقید کو عمران خان پر تنقید قرار دینا جاہلانہ بات ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

صوبوں کی کارکردگی پر فواد چوہدری کا وزیراعظم کو خط

بدقسمتی سے تحریک انصاف کی حکومت نے صوبائی فنانس کمیشن ایوارڈ کا ابھی تک اعلان نہیں کیا، وفاقی وزیر

اب یہ تبدیلی کا سفر رکے گا نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب میں کفایت شعاری اور بچت کی نئی مثالیں قائم کی ہیں۔

پنجاب میں ’ہنرمند جوان پروگرام‘ شروع

ہنر مند جوان پروگرام بہترین منصوبہ ہے جس کے تحت ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیراعظم

معاملات کو صبر و تحمل کے ساتھ سلجھایا گیا اور شرپسندوں کی سازش ناکام ہوئی، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز