ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان گروپ اے کا پہلا میچ 15 دسمبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 19 سیریز اپنے نام کر لی
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 250 رنز بنائے۔
دبئی، پاکستان انڈر19نے افغانستان انڈر19کو شکست دے دی
پاکستان انڈر 19نے 244 رنز کا ہدف دیا،افغانستان کی ٹیم 231 رنز بنا سکی
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ:قومی اسکواڈ کا اعلان، نسیم شاہ بھی شامل
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈبیو کرنے والے فاسٹ باولر نسیم شاہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔