ٹوئٹر نے کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ معطل کردیا

کنگنا نے ٹوئٹس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد مغربی بنگال میں ہونے والے پرتشدد واقعات پر تبصرہ کیا تھا

کورونا سے متعلق ٹوئٹس ہٹانے کی درخواست پر بھارتی حکومت پر تنقید

ٹویٹر کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں صارفین کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق کچھ مواد نہیں دیکھ سکتے ہیں۔

چھپکلی پر تکرار، شنیرا اکرم کے جواب پر ارمینا خان کو ٹوئٹ ہٹانی پڑ گئی

گیکو ایک معصوم چھپکلی ہے، جو ڈینگی اور ملیرا کے مچھروں کو کھا کر ہماری حفاظت کرتی ہے، ان سے نفرت مت کریں، یہ تو انسانوں کی دوست ہے

ہیکرز نے فیس بک کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ چرا لیا

گروپ کی پوسٹ میں کہا گیا کہ وہ فیس بک کو بھی ہیک کر سکتے ہیں تاہم اس کی سیکیورٹی ٹوئٹر سے بہت بہتر ہے۔ 

ماہرہ خان نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا

فلم سپراسٹارکی ہیروئن ماہرہ خان نے رواں سال ٹی وی ڈراموں میں واپسی کا بھی عندیہ دے دیا۔

ٹوئٹر کا غیرفعال اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے چھ ماہ سے غیر فعال اکاؤنٹس مستقل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ٹوئٹر کا سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

22 نومبر کو نافذالعمل ہونے والی اس پابندی کے اطلاق سے ٹوئٹر کے کاروبار پر کوئی خاطر خواہ اثر نہیں پڑے گا۔

ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری کا خاتمہ ہو گیا

ٹویٹر انتظامیہ نے حکومت پاکستان کا مؤقف تسلیم کرتے ہوئے اکاؤنٹس کی معطلی کا طریقہ کار تبدیل کردیا

میجر‘ عدنان سمیع کیا واقعی پاکستانی جاسوس ہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی’

دنیا کے دس انتہائی خطرناک اور بہادر جاسوسوں کی فہرست میں میجر عدنان سمیع کو تیسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

‘کشمیر سے متعلق میری بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا’

مسلسل تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر مہوش حیات نے ناقدین کو جواب دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز