معیشت میں جلد ٹھہراؤ آنا شروع ہو جائے گا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے قرضوں میں بے پناہ اضافہ کیا۔
بلاول بھٹو کی زیر قیادت ٹرین مارچ کا پہلا دن، تصویر کہانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔
بلاول بھٹو کی قیادت میں ’کاروان بھٹو‘ ٹرین مارچ نوابشاہ پہنچ گیا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے چیئرمین پیپلز پارٹی بذریعہ ٹرین لاڑکانہ روانہ ہوں گے۔
بھٹو کی برسی:بلاول ٹرین مارچ کے ذریعے لاڑکانہ پہنچیں گے
مختلف ریلوے اسٹیشنزپرپیپلزپارٹی کے کارکنان بلاول بھٹو کا استقبال کریں گے، جن سے وہ خطاب بھی کریں گے