کراچی میں واقع ہیڈ سٹارٹ اسکول اور اسلام آباد کےا یکول اسکول آف لائٹ کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ مرد و خواتین کو یکساں نوکریوں کے مواقع سے مردوں میں بے روزگاری پھیل رہی ہے
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے این او سی سے متعلق سپریم کورٹ نے حکومت کو فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی
عدالت یہ سمجھتی ہے کہ متعلقہ مٹیریل حاصل کرکے کیس کو آگے لے جایا جاسکتا ہے، تحریری فیصلہ
سپریم کورٹ نے اسکول کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم جاری کر دیا، کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اسکولوں پر ہوگا
سابق وزیر اعظم نوازشریف کی تاحیات نااہلی اور مسلم لیگ ن کی صدارت سے ہٹانے کا کیس، عمران خان، جہانگیر ترین کی نااہلی سمیت کئی بڑے کیسز میں اہم ریمارکس اور فیصلے جسٹس ثاقب نثار کی وجہ شہرت بنے
عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے
جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر نے مؤقف اختیار کیا کہ ہجرہ شاہ مقیم اور دربار حافظ جمال کی زمین بھی دی گئی تھی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑھتی شرح آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
چیف جسٹس ثاقب نثارنے کہا کہ جوڈیشل ایکٹوزم کے لیے ہم نے عدالتی اختیارات کا بھی خیال رکھا
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے عملی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ اگر ہائیکورٹ نے غلط اصول پر ضمانت دی تو کیا ہم بھی منسوخ کر کے وہی غلطی دہرائیں؟
جیل رولز کے سیکشن 444 کے تحت ذہنی طور پر مکمل درست نہ ہونے پر سزائے موت نہیں دی جا سکتی
جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ عمر ایوب صاحب یہ کس طرح کے معاہدے ہیں کیا آپ نے کبھی غور کیا ؟
چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے پھانسی کے ورانٹ معطل کردیئے ہیں جس کا باقاعدہ بیان جاری کیا جائے گا،جسٹس پروجیکٹ پاکستان












