آج 25 کروڑ عوام اور محب وطن پاکستانیوں کیلئے خوشی کا دن ہے
سابق چیف جسٹس کی بحالی کا فیصلہ 20جولائی 2007 بروز جمعہ سپریم کورٹ نے سنایا تھا
پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے ، عدالت ،15 روز میں ناموں کی فہرست جمع کرانے کی ہدایت
محفوظ شدہ فیصلہ چیف جسٹس کے ریگولر 3 رکنی بنچ میں سنایا جائے گا۔
زیرحراست افراد کی اہلخانہ سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جا رہی؟ ریمارکس
چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ، نشستوں کے حوالے سے مشاورت
بھارتی مردوں کو گھر بنانے والی عورت کے کردار کی قربانی کو پہچاننا ہو گا، عدالت
کیا ہم اس پر کمیشن بنا سکتے ہیں ؟ جسٹس منصور علی شاہ ، درخواست ناقابل سماعت قرار
آپس میں مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس
اپنے کلائنٹ کو بتائیں ، سپریم کورٹ کو ایسے استعمال نہیں ہونے دینگے ، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰنے 48 صفحات پر مشتمل رائے تحریر کی
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس ، لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور
الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے درمیان کمیونی کیشن نہیں ہوئی، آپس میں مشاورت کریں ، چیف جسٹس
الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کیا ، آئین کی بنیاد ہی جمہوریت پر کھڑی ہے ، جسٹس اطہر من اللہ
ہم ادارے کی قدر نہیں کرتے، کوئی غیر آئینی کام ہوا ہے تو سپریم کورٹ بالکل اڑا دے گی











