سمندر میں بدترین ٹریفک جام کی سیٹلائٹ تصویریں سامنے آگئیں

حیرہ احمر کو بحیرہ روم سے ملانے والی نہر سویز میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی جہاز ایور گرین پھنس جانے کے باعث سمندر میں ٹریفک جام ہوکر رہ گیا ہے

دیوہیکل بحری جہاز نہر سویز میں پھنس گیا، اہم تجارتی راستہ بند

سمندری شپ کے پھنسنے کے سبب دنیا کے مصروف ترین سمندری راستے میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز