پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، بڑی مشکل آسان کر دی گئی
طلبا کیو آر کوڈ کے ذریعے اپنی اسناد کی تصدیق کا مرحلہ بھی دیکھ سکیں گے
سندھ حکومت کا طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان
ایس ای ایم آئی ایس کوڈ والے اسکولوں میں زیر تعلیم طالبات ہی وظیفہ حاصل کر سکیں گی ، محکمہ تعلیم
قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں تو پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، آرمی چیف
فتنہ الخوارج کو فرسودہ سوچ پاکستان پر مسلط نہیں کرنے دیں گے
طلبا کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں، اس معاملے کو کوئی نہیں دیکھ رہا، اسلام آباد ہائیکورٹ
سی ایس ایس 2024 کے نتائج کا اعلان اپریل کے آخری ہفتے میں کر دیا جائے گا، چیئرمین ایف پی ایس سی
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد
خلاف ورزی پر ادارے کے سربراہ کے خلاف کارروائی ہو گی، عدالت
فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ
39 ہزار الیکٹرک بائیکس اور ایک ہزار 900 رکشے رعایتی قرض پر دینے کا بھی فیصلہ
پاکستانی طلبا نے عالمی ایرو اسپیس مقابلوں میں کانسی کا ایوارڈ جیت لیا
پاکستان طلبا نے خلابازوں کے تحفظ کے لیے ایک اسمارٹ ریڈی ایشن شیلڈ ڈیزائن کی تھی۔
پاکستانی طلبا نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے
پہلا نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ فلپائن میں منعقد ہوا۔
بنگلہ دیش میں طلبا کا سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی دھمکی
طلبا کی طرف سے حکومت پر مزید مراعات دینے کے لیے دباؤ بڑھ گیا۔
کرغزستان سے خصوصی طیارہ 171 طلبا کو لے کر کوئٹہ پہنچ گیا
ان طلبا کی تعلیم کے مستقبل کیلئے کابینہ میں مشاورت کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان