گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز اوگرا کی منظوری سے شامل کئے ،سوئی سدرن
گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب سے صارفین گیس بل میں 25 فیصد تک بچت کر سکتے ہیں، ترجمان سلمان احمد صدیقی
سوئی سدرن نے نادہندگان سے وصولیوں کیلئے ایک ارب روپے مانگ لیے
اوگرا نے تمام کیٹیگریز کے میٹرز کاٹنے اور ری کنکشنز کی تفصیلات طلب کر لیں۔
درآمدی ایل این جی کی سپلائی بند، پنجاب اور کے پی بھی گیس بحران کی لپیٹ میں
پنجاب اور کے پی میں گیس کی مجموعی قلت 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے تجاوز کر گئی ہے اوردو روز میں قلت 500ایم ایم سی ایف ڈی ہو جائے گی
سندھ میں گیس بحران، سی این جی اسٹیشنز دوبارہ بند
ایس ایس جی سی حکام کے مطابق شہر قائد سمیت اندرون سندھ میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس کی طلب بڑھ گئی ہے۔
ایل این جی اسکینڈل، نیب نے مفتاح اسماعیل کو طلب کر لیا
نیب نے مفتاح اسماعیل کو ایل این جی اسکینڈل میں تحقیقات کے لیے ریکارڈ سمیت گیارہ جنوری کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
کراچی میں گیس بحران، سائٹ ایسوسی ایشن کاصنعتیں بند کرنے کا اعلان
صنعتیں بند کرنے کے اعلان پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے
سندھ: سی این جی بندش کا دورانیہ 24 سے بڑھاکر 36 گھنٹے کردیا گیا
سی این جی پمپ صبح آٹھ بجے کھلنے کے بجائے اب شام آٹھ بجے سے 12 گھنٹے کے لیےکھلیں گے
کراچی: 24 گھنٹوں میں گیس کی بحالی متوقع
کراچی: وزیرٹرانسپورٹ سید اویس قادرشاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 24 گھنٹوں تک گیس بحال کرنے کی یقین دہانی
اگلا مظاہرہ ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پرہوگا،سعید غنی
سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز پر گیس بندش کو چھ روز گزر گئے ہیں۔
ایم ڈیز کو معطل نہیں کیا گیا،ترجمان ایس ایس جی سی
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان شہباز اسلم نے کہا ہے کہ ہم غیر معینہ مدت تک گیس کی بندش کے خلاف تھے۔